میں اکاؤنٹنٹ ہوں،پٹرولیم اور گیس سیکٹر کا ماہر نہیں،نیب کو مبین صولت کا تحریری بیان،چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)وزارت پٹرولیم کے ذیلی ادارہ انٹرسٹیٹ گیس سروسز کے منیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے نیب کودئیے گئے بیان میں تسلیم کیا ہے کہ وہ پروفیشنل اکاؤنٹنٹ ہیں انہیں پٹرولیم اور گیس سیکٹر کاعلم نہیں ہے،پٹرولیم اور گیس امور کا ماہر نہ ہونے کے باوجود حکومت نے انہیں آئی ایس جی ایس کا سربراہ… Continue 23reading میں اکاؤنٹنٹ ہوں،پٹرولیم اور گیس سیکٹر کا ماہر نہیں،نیب کو مبین صولت کا تحریری بیان،چونکا دینے والے انکشافات