کفایت شعاری کے تمام دعوے ٹھس ،وزیراعلیٰ شکایات سیل کے دفاتر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم پر خود حکومت کس حد تک عملدرآمد کر رہی ہے۔ اس کا اندازہ بلدیہ عظمیٰ لاہور کے ہیڈ کوارٹر ٹائون ہال میں میں قائم کئے گئے وزیراعلیٰ شکایات سیل کے دفاتر کی تزئین و آرائش سے لگایا جاسکتا ہے۔ جس پر لاکھوں روپے خرچ کردئیے گئے… Continue 23reading کفایت شعاری کے تمام دعوے ٹھس ،وزیراعلیٰ شکایات سیل کے دفاتر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ