”ڈاکٹرز کے مطابق علاج کی شرط یہ ہے کہ تیمارداری کوئی اور نہیں صرف میں مریم نواز کرسکتی ہوں“فیصل واوڈا کی نوازشریف پر تنقید، کھری کھری سنادیں
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان 72سالوں سے ملک کے سسٹم کا بھیانک چہرہ بدلنے آئے ہیں،اس فرسودہ نظام کے خلاف پہلے لڑائی کی تھی اب جنگ کریں گے،دو نہیں ایک پاکستان!!۔اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر آبی وسائل فیصل نے کہا کہ وزیراعظم عمران… Continue 23reading ”ڈاکٹرز کے مطابق علاج کی شرط یہ ہے کہ تیمارداری کوئی اور نہیں صرف میں مریم نواز کرسکتی ہوں“فیصل واوڈا کی نوازشریف پر تنقید، کھری کھری سنادیں