بھارت اورمودی دنیا اور عالمی میڈیا کے ریڈار پرآگئے ساری گیم بھارتی وزیراعظم کے ہاتھ سے نکل گئی ؟
لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئرمرکزی رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ شہریت کے قانون کے بعد بھارت اورمودی دنیا اور عالمی میڈیا کے ریڈار پرآگئے ہیں اور خود بھارت کی عوام اس کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے ۔ لاہورمیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ بھارت نے چھ ماہ سے… Continue 23reading بھارت اورمودی دنیا اور عالمی میڈیا کے ریڈار پرآگئے ساری گیم بھارتی وزیراعظم کے ہاتھ سے نکل گئی ؟







































