منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

چیئرمین نیب سے بھی جواب طلبی ہوگئی، اہم کیس میں جاوید اقبال کو نوٹس جاری

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ کے اختیارات استعال کرنے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین نیب سے آج ( جمعرات ) تک جواب طلب کر لیا۔ لاہورہائیکورت کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سلامت علی کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نیب نے اس کے

خلاف کراچی میں منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری میں شروع کر رکھی، نیب نے انکوائری کراچی سے لاہور ٹرانسفر کرنے کی بجائے راولپنڈی کر دی ہے۔نیب منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات نہیں کر سکتا ۔ استدعاہے کہ عدالت نیب کو اینٹی منی لانڈرنگ کے اختیارات استعمال کرنے سے روکے اور درخواست گزار کے خلاف انکوائری راولپنڈی سے لاہور ٹرانسفر کرنے کا حکم دیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…