منی لانڈرنگ کیس میں پیشرفت‘نیب نے اہم شخصیت کوگرفتار کرلیا،جانتے ہیں اس کا حمزہ شہباز سے ماضی میں کیا تعلق رہا؟
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے منی لانڈرنگ کے الزام میں راشد کرامت کو گرفتار کرلیا۔نیب حکام نے جسمانی ریمانڈ کے لیے ملزم راشد کرامت کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا۔ احتساب عدالت نے ملزم راشد کرامت کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔نیب ذرائع… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس میں پیشرفت‘نیب نے اہم شخصیت کوگرفتار کرلیا،جانتے ہیں اس کا حمزہ شہباز سے ماضی میں کیا تعلق رہا؟