ہوائی اڈوں پر مسافروں سے ناروا سلوک ، سپریم کورٹ نے سخت حکم جاری کر دیا
کراچی( آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک کے ایئر پورٹس دنیا کے تمام جرائم کی ڈیل کی جگہ بن گئی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوائی اڈوں پر مسافروں سے ناروا سلوک کے معاملہ کی… Continue 23reading ہوائی اڈوں پر مسافروں سے ناروا سلوک ، سپریم کورٹ نے سخت حکم جاری کر دیا







































