جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بڑی سیاسی جماعت کے بزرگ رہنماانتقال کرگئے

datetime 21  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ (آن لائن) جماعت اسلامی لاڑکانہ کے سابق امیروبزرگ رہنما عبدالمجید شیخ  انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ صوبائی نائب امیرپروفیسرنظام الدین میمن کی امامت میں ادا کی گئی جس میں جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ،جے آئی یوتھ کے صوبائی رہنما ایڈووکیٹ طارق میرجت،لاڑکانہ ،شکارپور،اورقمبرشہدادکوٹ اضلاع کے امراء اورکارکنان سمیت

دوست احباب نے شرکت کی،بعد ازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔مرحوم کی عمر88سال تھی جبکہ پسماندگان میں پانچ بیٹے سوگوار چھوڑے ہیں۔ دریں اثناء نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی اوردیگر ذمہ داران نے عبدلامجید شیخ کپڑے والے کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…