سابق وزیر اعظم  محمد علی بوگرہ کی آج 57ویں برسی جانتے ہیں انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کہاں سے کیا؟

22  جنوری‬‮  2020

جہانیاں(آن لائن) سابق وزیر اعظم پاکستان محمد علی بوگرہ کی57ویں برسی 23جنوری جمعرات کو منائی جائے گی وہ ملک خداد اد پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم تھے جو کہ 1953ء سے 1955ء تک وزیر اعظم کے منصب پر فائض رہے۔ 1947 ء میں ہندوستان کی تقسیم کے نتیجے میں پاکستان کی آزادی کے بعد، انہوں نے کیریئر ڈپلومیٹ کی حیثیت سے وزارت خارجہ میں شمولیت اختیار کی اور مختصر طور پر برما، کینیڈا میں پاکستان کے سفیر کی

حیثیت سے کام کیا اورامریکا میں خدمات انجام دیں۔1953 میں اس وقت کے گورنر جنرل غلام محمد نے آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم مقرر کیا۔ وزیر اعظم کے طور پر آپ نے پاکستان کا آئین بنانا شروع کیا۔1956 میں آئین کی بنیاد رکھی جس نے پاکستان کو ایک وفاقی پارلیمانی جمہوریہ بنایا۔1962 میں، انہوں نے 1963 میں اپنی وفات تک صدر ایوب خان کی انتظامیہ میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی۔محمد علی بوگرہ 23جنوری 1963ء جو انتقال کر گئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…