بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ عرب امارات،اومان،چین ، انگلینڈ ،امریکہ میں قیدیوں کی تعداد بھی سامنے آگئی
اسلام آباد(آن لائن)دنیا بھر میں 10289 پاکستانی تاحال جیلوں میں قید ہیں، سب سے زیادہ 3141 پاکستانی سعودی عرب، 2025 متحدہ عرب امارات، 510 اومان، 572 بھارت، 617 یونان، 258 چین، 300 انگلینڈ اور 109 پاکستانی امریکہ کی جیلوں میں قید ہیں۔ دستاویزات کے مطابق آسٹریلیا میں 250، آسٹریا میں 30، سلواکیہ میں 2، آذربائیجان… Continue 23reading بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ عرب امارات،اومان،چین ، انگلینڈ ،امریکہ میں قیدیوں کی تعداد بھی سامنے آگئی