اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کا بڑا اقدام، کرپشن کا جڑ سے خاتمہ کرنے کیلئے  کن ممالک سے معاہدے کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئے

datetime 24  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن )نیب نے کرپشن کے خاتمے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ایف بی آئی اور برطانوی ایجنسی سے معاہدوں کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو نے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے مفاہمتی یادداشت کا مسودہ تیار کر لیا، مفاہمتی یادداشت کا مسودہ جلد کابینہ کو بھجوایا جائے گا، معاہدے کا ابتدائی مسودہ امریکی

ایجنسی کو بھجوا دیا گیا، ایف بی آئی نے مسودے میں ترامیم کی تجویز دی۔ذرائع کے مطابق معاہدوں کے ڈرافٹ وزارت قانون نے تیار کیے، ورلڈ بینک اور ملائیشین اینٹی کرپشن بیورو سے بھی معاہدہ ہوگا، معاہدوں کا مقصد انسداد کرپشن کیلئے معلومات کا تبادلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…