شہر قائد میں خوفناک حادثہ،8افراد زندہ جل گئے،بچے بھی شامل
کراچی(سی پی پی)کراچی میں رات گئے المناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی، جاں بحق ہونے والے مزید 2 بچوں کی شناخت معاویہ اور ارسلان کے نام سے کرلی گئی۔خوفناک واقعہ رات گئے اس وقت پیش آیا جب سرجانی ٹاؤن کے دو سگے بھائی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شادی کی تقریب سے واپس… Continue 23reading شہر قائد میں خوفناک حادثہ،8افراد زندہ جل گئے،بچے بھی شامل







































