جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پی آئی سی حملہ کیس ،وزیر اعظم کے بھانجے سمیت 10وکلا ء کو حیران کن ریلیف فراہم

datetime 22  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میںوزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت 10وکلا ء کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے عبوری ضمانت کو کنفرم کر دیا جبکہ تین وکلاء کی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر پیر کو سماعت ہو گی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی ۔

عدالت نے عابد حسین، سید زین، مزمل حسین، علی جاوید، عبدالرحمن بٹ ،اسامہ معاز، افضل مالک، حسان نیازی، رانا عدیل اورنعیم قمر کیشناخت پریڈ مکمل ہونے پر ضمانت کنفرم کی ۔تفشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کروانا ضروری ہیں اور تین لوگ رہتے ہیں جن کے فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ نہیں ہوئیجس پر عدالت نے سکندر صدیق، محمد اعظم اورملک حسیب کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع کر دی ۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…