جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

تبدیلی کیلئے گرائونڈ تیار ، عثمان بزدار 7دنوں میں فارغ ہو جائیں گے

datetime 21  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی کیلئے گرائونڈ تیار ، عثمان بزدار 7دنوں میں فارغ ہو جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ تبدیلی کیلئے گرائونڈ تیار ہو چکا ہے بس وزیراعلیٰ پنجاب 7دنوں کے اندر فارغ ہو جائیں گے ، اس حوالے سے مسلم لیگ ق ، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کو وفاق میں ابھی تک کوئی سنگل نہیں دیا گیا ہے ۔

اگر کوئی سنگل دیا گیا ہوتا تو یہ جماعتیں ، ن لیگ اور پی پی کیساتھ ملاقاتیں کررہی ہوتیں تاہم ابھی وفاق کے حوالے سے مکمل خاموشی ہے ۔ چودھری صاحب گھر میں آرام فرما رہے ہیںان کے مہرے ادھر ادھر رابطوں میں مصروف ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ پہلی اسٹیج تیا رہو چکی ہے ،اتحادی جماعتوں کے نزدیک ہم تیار ہیں جیسا حکم آئے گا ویسا ہی کیا جائے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان بڑے حوصلے والے انسان ہیں تاہم ابھی عثمان بزدار کو کوئی خطرہ نہیں ہے جب سگنل دیا جائے گا تو وہ سگنل صرف چوہدری برادران کو ہی نہیں بلکہ وزیراعظم عمران خان کو بھی اشارہ مل جائے گا کہ پنجاب میں تبدیلی ہونے جارہی ہے اور جس دن یہ اشارہ دیا جائے گا اس کے ٹھیک 7دنوں کے اندر اندر عثمان بزدار وزارت اعلیٰ سے فارغ ہو جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…