پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک روز قبل لا پتہ ہونے والے دس سالہ بچے کی صندوق سے لاش برآمد  لاش کس کے گھر سے ملی؟خاتون کو  حراست میں لے لیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)شاہدرہ کے علاقے میں ایک روز قبل لا پتہ ہونے والے دس سالہ بچے کی صندوق سے لاش برآمد ہو گئی ، پولیس نے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیاجبکہ خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ دس سالہ تنزیل ایک روز قبل اچانک لا پتہ ہو گیا تھا جس

کاتھانہ شاہدرہ میں اغواء کا مقدمہ درج کرایا گیا ۔ گزشتہ روز پولیس نے پڑوس میں واقع گھر میں صندوق سے بچے کی لاش برآمد کر کے ہمسائی زینب کو حراست میں لے لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق بچے کو منہ میں کپڑا ٹھونس کر قتل کیا گیا ۔ پولیس نے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…