جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آصف زرداری کی نشاندہی کا نوٹس لیا جاتا تو کسانوں کے کھیت نہ اجڑتے پیپلزپارٹی نے آٹابحران کا ذمہ دار عمران خان کے مالی مددگاروں کو ٹھہرادیا

datetime 20  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ  نے کہا ہے کہ عمران خان کے مالی مددگار آٹا بحران کے ذمہ دار ہیں ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ  نے کہاکہ عمران خان کی توجہہ صرف سیاسی مخالفین کو کچلنے پر ہے ۔ انہوںنے کہاکہ آصف علی زرداری نے

ایک سال قبل ٹڈی دل کے خطرے سے آگاہ کیا تھا  ۔ انہوںنے کہاکہ آصف زرداری کی نشاندہی کا نوٹس لیا جاتا تو کسانوں کے کھیت نہ اجڑتے ۔ انہوںنے کہاکہ ٹڈی دل سے ہونے والی تباہی کے خطرناک نتائج نکلیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ ٹڈی دل سے متاثرین کے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…