ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

’’تم سب باہر نکل جائو میں لڑکی سے اکیلے میں کوئی بات کرنا چاہتا ہوں ‘‘ شوہر کیساتھ جانا چاہتی ہو تو جیسے میں کہتا ہوں ویسا کرو ، جج نے مجھےکیا کہتے  ہوئے زیادتی کا نشانہ بنایا ؟ متاثرہ لڑکی نے تہلکہ خیز ویڈیو بیان جاری کر دی

datetime 20  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے شہر سیہون میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار 18 سالہ لڑکی نے پولیس کو ویڈیو بیان ریکارڈ کرا دیا۔متاثرہ لڑکی نے کہا کہ جب وہ شوہر اور وکیل کے ساتھ عدالت گئی تو سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ نے اس کے بھائی اور والد کو کمرے سے نکال کر پوچھا کہ شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہو یا والدین کے ساتھ ؟

لڑکی کا کہنا ہے کہ جب اس نے شوہر کے ساتھ رہنے کا جواب دیا تو اس نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور کہا کہ شوہر کے پاس جانے کا یہی راستہ ہے۔متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس کو خوف کی وجہ سے کچھ نہیں بتایا تھا۔یاد رہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز حسین بھٹو کو معطل کر کے انکوائری کا حکم د ے رکھا ہے ۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…