اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شوگرمافیا کے3 افراد نے 165ارب کی دیہاڑی لگالی تینوں کا تعلق کس حلقے سے ہے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 20  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ اقتدار سے وابستہ شوگرمافیا کے تین افراد نے 165ارب روپے کی دیہاڑی لگائی ہے۔ عوام رُل گئے اور غریب خودکشی کررہاہے جبکہ گندم بحران میں بھی سینکڑوں ارب کا چونا لگایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف

نے الزام عائد کیا ہے کہ شوگر مافیا کے صرف تین افراد نے حکومتی سرپرستی میں 165ارب روپے کی دیہاڑی لگائی ہے۔ گندم بحران میں کتنے سوارب کا چونا لگایا گیا ہے اس کا پتہ چلنا ابھی باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام رل گئے اور غریب خودکشی کررہے ہیں جبکہ اقتدار سے وابستہ چند افراد نے سینکڑوں ارب روپے بنالئے ہیں۔‎‎

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…