جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف صحافی جاوید چودھری کے یو ٹیوب چینل مائنڈ چینجر کی 2 ویڈیوز نے دھوم مچا دی، دونوں ویڈیوز میں کامیابی کے ایسے راز چھپے ہیں جو آپ کی زندگی بھی بدل سکتے ہیں؟

datetime 20  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی جاوید چوہدری کا یو ٹیوب چینل مائنڈ چینجر کامیابی کی جانب رواں دواں ہے۔ بہترین مشوروں اور بہترین کاروباری فارمولوں کی تمام ہی ویڈیو بہت پذیرائی حاصل کر رہی ہیں لیکن ایک ویڈیو جو ”یہ شخص ہر روز ساڑھے تین کروڑ روپے تنخواہ لیتا ہے“ صرف پانچ ماہ کے دوران 1.4 ملین لوگ اسے دیکھ  چکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے، اس طرح یہ ویڈیو ریکارڈ توڑتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے۔

اس ویڈیو میں ایک کمپنی کے سی ای او کے بارے میں بتایاگیا ہے جو سب سے زیادہ معاوضہ لیتا ہے، کمپنی اسے روزانہ ساڑھے تین کروڑ روپے ادا کرتی ہے، یہ شخص دو کمرے کے فلیٹ میں پیدا ہوا اس کا والد ایک عام سا انجینئر تھا، اس شخص نے عام سے سکول میں تعلیم حاصل کی اور اس وقت دنیا کی سب سے بڑی کارپوریشن کا سی ای او ہے۔ یہ شخص اس اعزاز تک کیسے پہنچا۔ معروف صحافی نے اس ویڈیو میں اس راز سے پردہ اٹھایا ہے جس سے یہ شخص کامیاب ترین شخص بن گیا۔ اسی طرح ایک ویڈیو جو ”ملک ریاض فارمولا، سو فیصد کامیابی کاواحد نسخہ“ کے عنوان سے وہ بھی دھوم مچائے ہوئے ہے اور چار ماہ کے دوران اسے ایک ملین افراد دیکھ چکے ہیں۔ اس میں معروف صحافی نے ملک ریاض کی کامیابی کا راز بتایا ہے، اس میں انہوں نے بتایا کہ ملک ریاض پاکستان کے پانچ بڑے امیر لوگوں میں شامل ہیں، ملک ریاض پچیس سال پہلے ایک چھوٹے سے ٹھیکیدار تھے اور پانچ مرلے کے کرائے کے مکان میں رہتے تھے، ان ویڈیوز میں ان کی کامیابی کے راز بتائے گئے ہیں جنہیں اپنا کر اب بھی ایک کامیاب آدمی بن سکتے ہیں، اس کے لئے آپ معروف صحافی کی یہ ویڈیوز دیکھیں اور ایک کامیاب راستے کا تعین کریں۔ مائنڈ چینجر پر موجود ویڈیوز حقیقت میں آپ کے لئے مائنڈ چینجر ثابت ہوں گی۔

چینل پر جانے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.youtube.com/channel/UC0B4l05O1G5-K6Iz7SDh_ug

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…