اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مشکل وقت میں قوموں نے کتے اور بلیاں بھی کھائیں، ن لیگی ایم پی اے شیخ علاؤالدین کا کچھ سال قبل دیا گیا بیان کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر قوم کو آج ایجوکیٹ نہ کیا تو پھر یہ قوم نہیں بن سکی گی یہ ہجوم بن کر رہ جائے گی ۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی حکومت میں آٹے کے شدید بحران نے عوام کو نڈھال غم میں مبتلا ہے جبکہ وہیں مسلم لیگ قیادت کی کسی دور کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو تیزی کیساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، ن لیگ کے کسی دور میں ٹماٹر کا شدید بحران آیا تھا تو اس

وقت لیگی رہنما علائوالدین نے کہا تھا کہنا تھا کہ کیا ایسے ممالک نہیں جنہوں نے جنگ کے دوران کتے ، بلے ، چوہے اور جوتے تک پکا کر کھائے اور پھر دنیا میں نام پیدا کیا ۔پچھلی دفعہ یہ رپورٹ ہوتا رہا ہے کہ انڈیا سے یہ ٹماٹر امپورٹ ہوا تو یہاں یہ اڑھائی سو روپے تک بکتا رہا ہے ۔لیگی رہنما علائو الدین اس وقت اسمبلی میں بحران زدہ عوام کو مشورہ دیا تھا کہ کیا دنیا میں ایسے ممالک نہیں جنہوں نے جنگوں کے درمیان ، جوتے ، بلے ، چوہے اور جوتے تک پکا کر پیے ۔ سوشل میڈیا پر تیز ی کیساتھ وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد عوام اپوزیشن جماعتوں سے سوال کر رہی ہے کہ بحران میں عوام کو کتے ، بلے اور چوہے کھانے کا مشور ہ دینے والے آج کس منہ کیساتھ آٹے کے بحران پر تنقید کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ن لیگ کے دورحکومت میں ٹماٹر کا بحران آیا تھا اور ٹماٹر فی کلو 400روپے تک فروخت ہوتا رہا ۔ جبکہ لیگی دور حکومت میں پیٹرول بحران بھی آیا جس کی وجہ سے عوام سڑکوں پر لائن میں لگ کر بوتلوں میں پیٹرول خریدنے پر مجبور ہو گئے تھے جسے اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی حکومت کیخلاف ایک سازش قرار دیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…