سابق حکمران کرپشن کرتے تھے، یہ ہڑپشن کر رہے ہیں، ہڑپشن کرپشن کی بھی ماں ہے، سراج الحق نے حکمرانوں کی کرپشن کیخلاف عوامی عدالتیں لگانے کا دھماکہ خیز اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ سابق حکمران کرپشن کرتے تھے، یہ ہڑپشن کر رہے ہیں۔ ہڑپشن کرپشن کی بھی ماں ہے۔ سپریم کورٹ آٹا اور چینی بحران پیدا کر کے اربوں لوٹنے والوں کے خلاف از خود نوٹس لے۔ حکمران کہتے ہیں کہ ہم بوٹ والی سرکار کے بندے… Continue 23reading سابق حکمران کرپشن کرتے تھے، یہ ہڑپشن کر رہے ہیں، ہڑپشن کرپشن کی بھی ماں ہے، سراج الحق نے حکمرانوں کی کرپشن کیخلاف عوامی عدالتیں لگانے کا دھماکہ خیز اعلان کر دیا









































