شرح سود میں اضافہ کرنے کی کیا وجوہات ہیں؟غربت میں کمی کیسے ہو گی؟ آئی ایم ایف میں ملازمت بارے بھی گورنر سٹیٹ بینک نے دو ٹوک اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے شرح سود میں اضافہ کرنا پڑا، مہنگائی بڑھنے کی وجہ کچھ خرابیاں تھیں جن پر قابو پایا جارہا ہے۔منگل کو گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف… Continue 23reading شرح سود میں اضافہ کرنے کی کیا وجوہات ہیں؟غربت میں کمی کیسے ہو گی؟ آئی ایم ایف میں ملازمت بارے بھی گورنر سٹیٹ بینک نے دو ٹوک اعلان کر دیا