جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حکومتی ٹیم نے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کو منالیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے درمیان برف پگھلنے لگی۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں اتحادیوں کو منانے پر لگی حکومتی ٹیم نے خالد مقبول صدیقی کو منالیا۔اسلام آباد میں جہانگیر ترین کے گھر پر ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور میں خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

خالد مقبول کی جگہ ایم کیو ایم کسی کو وزیر نہیں بنائے گی اور متحدہ کنوینر کی جلد ہی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروائی جائے گی۔ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی قیادت نے مذاکرات کے دوران کئی ایشوز حل کرلیے ہیں، دونوں جماعتوں کے درمیان وفود کی سطح پر آئندہ ملاقات بدھ کو ہوگی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان آئندہ ہفتے اہم بریک تھرو ہوگا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…