جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس حادثے کا شکار مسافروں میں بھگدڑ

datetime 25  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) کراچی آنے والی عوامی ایکسپریس ریت سے بھرے ٹرالر سے ٹکرا گئی تاہم تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور کے قریب اضاخیل میں جلد باز ڈرائیور نے عین اس وقت اپنی ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو پٹری کی دوسری جانب لے جانے کی کوشش کی جب کراچی آنے والی عوامی ایکسپریس وہاں سے گزر رہی تھی۔

نتیجے میں ٹرین ٹرالی سے ٹکرا گئی تاہم ڈرائیور کی مستعدی کے باعث بڑا حادثہ نہیں ہوا اور تمام مسافر محفوظ رہے۔حادثے کے دوران ٹریکٹر ٹرالی میں سوار تین افراد میں سے دونے چھلانگ لگادی جب کہ ایک شخص ایسا نہ کرسکا جس کے باعث وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کی شناخت الطاف کے نام سے ہوئی ہے اور اسے طبی امداد کے لیے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…