’’دھرنےکا تذکرہ کیوں کیا ‘‘وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران جے یو آئی ارکان شدید برہم ، کیا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دور ان جے یوآئی کے ارکان دھرنا کا تذکرہ کر نے پر برہم ہوگئے اور احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ بدھ کو اجلاس میں شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران جے یو آئی کے ارکان مولانا عبد الواسع، مولانا صلاح… Continue 23reading ’’دھرنےکا تذکرہ کیوں کیا ‘‘وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران جے یو آئی ارکان شدید برہم ، کیا اعلان کر دیا