غبارے میں ہوا بھرنے والا سلنڈردھماکے سے پھٹ گیا، ایک بچی جاں بحق، انتہائی افسوسناک واقعہ

25  جنوری‬‮  2020

نارنگ منڈی (این این آئی)نواحی گاؤں کالا خطائی میں غبارے میں ہوا بھرنے والا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث چار سالہ بچی جاں بحق اور ایک بچی اور غبارے بیچنے والا زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ ایک شخص سائیکل پر سلنڈر رکھ کر غباروں میں ہوا بھر کر فروخت کر رہا تھا کہ

خستہ حال سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث غبارہ خریدنے کیلئے کھڑی محمد یاسین کی چار سالہ بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ایک بچی اور غبارے بیچنے زخمی ہو گیا۔ لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں غبارے بیچنے والی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…