اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

کراچی سے مری سیر کرنے جانے والے خاندان کی کار کو حادثہ،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 25  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان (این این آئی) کراچی سے مری سیر کرنے جانے والی فیملی کی کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چھوٹے بچوں سمیت سات افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹروے ایم 5 پرترنڈہ محمدپناہ ٹول پلازہ سدھو والی کے قریب ٹیوٹا کرولا کارنمبری بی کے کیو 734 تیزرفتاری کے باعث بے قابو

ہوکر اْلٹ گئی۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکاروں نے 3ایمرجنسی گاڑیوں کے ہمراہ جائے حادثہ پرپہنچ کرریسکیوآپریشن شروع کردیا 8کارسواروں میں سے ایک سوار موقع جاں بحق اور سات خمیوں کو ریسکیوایمبولینسوں کے ذریعے تحصیل ہیڈکوارٹرلیاقت پور منتقل کردیا جہاں دو افراد حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…