جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

نوجوانوں کو سبز باغ دکھا نے والے حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑ ا کر دیا، طلال چوہدری کا حیران کن دعویٰ

datetime 25  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو سبز باغ دکھا نے والے حکمران ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑ ا کر دیا ہے حکومت جھوٹی تسلیوں سے سب سے زیادہ نوجوان طبقہ متاثر ہو ا ہے، ٹرانسپرنسی رپورٹ نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے چورچور کا نعرہ لگاکر اقتدار حاصل کرنے والوں نے ناقص پالیسیوں کے ذریعے ملک کو بحرانوں کا شکار کردیا ہے آ ٹے کے بحران نے

غریب عوام کی کمرتوڑدی ہے لوگ آٹے کیلئے مارے مارے پھر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود وزرا ء سب ٹھیک ہے کا راگ الاپ رہے ہیں ان خیالات کاا ظہار انہوں نے گزشتہ روز چک نمبر 238گ ب،چک 128 گ ب اور چک نمبر 60گ ب ودیگر چکوک میں کارکنوں اور معززین سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے کیا اس موقع پرآفتاب اکبر چوہدری،میاں محمد عثمان،مہر محمد اسلم،سعیدانور بھولا،میاں عبید اللہ،حاجی عطاء ملک ودیگر بھی موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…