بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

زینب الرٹ بل، وزیر اعلیٰ پنجاب نے شاندار اعلان کردیا

datetime 25  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )وزیر اعلی ٰ پنجاب نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے زینب الرٹ بل اصولی طور پر اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایک ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات ہمیشہ

تکلیف دہ ہوتے ہیں۔   حکومت نے بچوں کی حفاظت اور صحت یقینی بنانے کے لئے زینب الرٹ بل اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ بچوں کو محفوظ ترین ماحول کی فراہمی ان کا مشن ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…