فوجی بوٹ کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان نے فیصل واوڈا پر بڑی پابندی لگا دی
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے فیصل واوڈا سے ان کے رویئے پر وضاحت طلب کرلی ہے اور دو ہفتوں کیلئے ٹاک شو میں شرکت پر پابندی لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس… Continue 23reading فوجی بوٹ کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان نے فیصل واوڈا پر بڑی پابندی لگا دی







































