نا معلوم افراد نے جنوبی افریقہ سے واپس آنے والے شخص کو قتل کر کے لاش کو آگ لگادی،مقتول کون تھا؟ افسوسناک انکشافات
شرقپور شریف (این این آئی) پانچ روز قبل لا پتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد ہو گئی، سفاک ملزمان نے قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ بھی لگا دی۔ بتایا گیا ہے کہ ضلع ننکانہ صاحب کا رہائشی محمد سیف پانچ روز قبل 4 چک رسالہ سے چوڑا دیوان آتے ہوئے لاپتہ ہو… Continue 23reading نا معلوم افراد نے جنوبی افریقہ سے واپس آنے والے شخص کو قتل کر کے لاش کو آگ لگادی،مقتول کون تھا؟ افسوسناک انکشافات