اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مذاق میں افسران سے سازش کا لفظ استعمال کیا، آئی جی سندھ کی میڈیا سے گفتگو میں وضاحت

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)آئی جی سندھ کلیم امام کا اپنے بیان سے متعلق کہنا ہے کہ مذاق میں افسران سے سازش کا لفظ استعمال کیا تھا۔آئی جی سندھ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران اپنے بیان سے متعلق کہا ہے کہ میڈیا پر میرا بیان غلط انداز میں چلایا گیا ہے، تقریب میں افسران سے خطاب کر رہا تھا،

مذاق میں ا فسران سے سازش کا لفظ استعمال کیا۔آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا کہ افسران کی تقریر سے لگا جیسے میری فیئر ویل کی تقریب ہواس لئے کہا کہ سازش کے تحت اس تقریب کو میری فیئر ویل میں تبدیل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے مذاق میں کہا  کہ کیا میری ایک فیئر ویل کر رہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…