جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جے یو آئی کا پلان بی ،شہری کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

جے یو آئی کا پلان بی ،شہری کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے پلان بی کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔جسٹس امیر بھٹی نے شہری عرفان علی کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں وفاقی حکومت اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر متعلقین کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار… Continue 23reading جے یو آئی کا پلان بی ،شہری کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےبڑا قدم اٹھا لیا

”پاکستان میں صدارتی نظام کا نفاذ“ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا‎

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

”پاکستان میں صدارتی نظام کا نفاذ“ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا‎

اسلام آباد(آئی ین پی)ٹوئٹر پر پاکستان میں صدارتی نظام کا نفاذ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ” “PakNeedsPresidentialSystem ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا،سوشل میڈیا صارفین نے PakNeedsPresidentialSystem کے ہیش ٹیگ کیساتھ59ہزار سے زائد ٹوئٹس کیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وزیر اعظم عمران کو صدارتی نظام میں صدربنانے کا بھی مطالبہ… Continue 23reading ”پاکستان میں صدارتی نظام کا نفاذ“ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا‎

سٹاک مارکیٹ7ماہ کی بلند ترین سطح پر،ڈالر بھی مہنگا ہوگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سٹاک مارکیٹ7ماہ کی بلند ترین سطح پر،ڈالر بھی مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،سٹاک مارکیٹ 7ماہ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ،ہنڈرڈ انڈیکس 438.58پوائنٹ اضافے کے ساتھ مجموعی کاروبار 38,045.45تک پہنچ گیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میںکاروبار کا آغاز 37,583.89سے ہواجو 438.58پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38,022.47 تک پہنچ گیا۔دوسری جا نب ڈالر کی… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ7ماہ کی بلند ترین سطح پر،ڈالر بھی مہنگا ہوگیا

یزمان کے ریگستان میں بڑی کارروائی ،2بھارتی شہری گرفتار، مقدمہ درج ، جانتے ہیں وجہ کیا بیان کی گئی؟

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

یزمان کے ریگستان میں بڑی کارروائی ،2بھارتی شہری گرفتار، مقدمہ درج ، جانتے ہیں وجہ کیا بیان کی گئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں بھارتی باشندے بغیرپاسپورٹ پاکستان داخل ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا،بھارتی باشنوں کی پرشانت اوروری لال کے نام سے شناخت ہوئی،کنٹرول آف انٹری ایکٹ کے تحت دونوں… Continue 23reading یزمان کے ریگستان میں بڑی کارروائی ،2بھارتی شہری گرفتار، مقدمہ درج ، جانتے ہیں وجہ کیا بیان کی گئی؟

کوئی بھی شخص عدالت کا فیصلہ آنے تک بے گناہ ہے،ہائی کورٹ کے اہم ریمارکس‎

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

کوئی بھی شخص عدالت کا فیصلہ آنے تک بے گناہ ہے،ہائی کورٹ کے اہم ریمارکس‎

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینکرز کیخلاف توہین عدالت کیس میں کہا ہے کہ عدالتی کارروائی کا تقدس بہت اہم ہے، کوئی شخص عدالت کا فیصلہ آنے تک بے گناہ ہے،میڈیا ٹرائل صرف ملزم سے زیادتی ہی نہیں، عدالت میں زیر سماعت مقدمات میں مداخلت کے مترادف بھی ہے،ہم توہین عدالت کے… Continue 23reading کوئی بھی شخص عدالت کا فیصلہ آنے تک بے گناہ ہے،ہائی کورٹ کے اہم ریمارکس‎

سڑک سڑک گالیاں کھانے کا لطف لیتے جے یوآئی کے لیڈران خاصے مطمئن نظر آرہے ہیں، فواد چوہدری نے بیان داغ دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سڑک سڑک گالیاں کھانے کا لطف لیتے جے یوآئی کے لیڈران خاصے مطمئن نظر آرہے ہیں، فواد چوہدری نے بیان داغ دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو پذیرائی جے یو آئی کے دھرنوں کی ہو رہی ہے وہ انتہائی خوش آئند ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سڑک سڑک گالیاں کھانے کا لطف لیتے جے یوآئی کے لیڈران خاصے مطمئن نظر آرہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پہلا موقع نہیں… Continue 23reading سڑک سڑک گالیاں کھانے کا لطف لیتے جے یوآئی کے لیڈران خاصے مطمئن نظر آرہے ہیں، فواد چوہدری نے بیان داغ دیا

سی ڈی اے نے متنازعہ علاقوں میں اسلام آباد کی حد بندی کا عمل روک دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سی ڈی اے نے متنازعہ علاقوں میں اسلام آباد کی حد بندی کا عمل روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) نے 4 متنازعہ علاقوں میں مزاحمت کے پیش نظر حتمی حکومتی فیصلہ آنے تک دارالحکومت کی حد بندی کے حوالے سے باؤنڈری ستون کھڑے کرنے کا کام روک دیا ہے تاہم متنازعہ علاقو ں کے علاوہ دارالحکومت کی حد بندی کا منصوبہ  تقریبا مکمل کر… Continue 23reading سی ڈی اے نے متنازعہ علاقوں میں اسلام آباد کی حد بندی کا عمل روک دیا

غیر ملکی فنڈنگ کیس،ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی سن لی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

غیر ملکی فنڈنگ کیس،ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی سن لی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن میں زیرالتوا پی ٹی آئی غیر ملکی… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ کیس،ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی سن لی

فیصل مسجد کیلئے زبردست تجویز پیش‎

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

فیصل مسجد کیلئے زبردست تجویز پیش‎

اسلام آباد(این این آئی) چیئر مین سی ڈی اے عامر علی احمد نے فیصل مسجد کیلئے الگ بجٹ مختص کر نے کی تجویز پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارا اثاثہ ہے ،فیصل مسجد صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی پہچان ہے ،کسی ایک زمہ دار ادارے کو فیصل مسجد کے حوالے… Continue 23reading فیصل مسجد کیلئے زبردست تجویز پیش‎