ایک اور ریاستی الیکشن میں شکست سامنے دیکھتے ہوئے مودی نے پھر سے ہرزہ سرائی شروع کر دی،پاکستان نے بھارتی عوام کو بڑا مشورہ دیدیا

30  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مودی سے متعلق بھارتی ویب سائٹ کی خبر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک اور ریاستی انتخاب

میں شکست سامنے دیکھتے ہوئے مودی نے ایک بار پھر سے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، مقبوضہ کشمیر، شہریت کے قانون اور گرتی ہوئی معیشت نے مودی کے اوسان خطا کر دیئے ہیں اور وہ ان بیانات سے الیکشن نہیں جیت سکتے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…