شیخ رشید کو دل کی تکلیف،ہنگامی طور پرہسپتال منتقل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل کردیا گیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو کچھ دیر پہلے دل میں تکلیف ہوئی ، جس کے بعد انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا طبی معاملہ کیا گیا،… Continue 23reading شیخ رشید کو دل کی تکلیف،ہنگامی طور پرہسپتال منتقل