پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، عدالت نے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے پیراگون اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ہسپتال میں داخل کروانے کے لیے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ

خواجہ سعد رفیق کو گلے میں شدید تکلیف ہے اور جیل میں ان کا علاج ممکن نہیں۔لہذا سروسز ہسپتال میں خواجہ سعد رفیق کو داخل کروانے کی اجازت فراہم کرنے کا حکم دیا جائے جس پر احتساب عدالت نے پیراگون اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…