ملک بھر کے نادرا دفاتر میں ایک دن صرف خواتین کیلئے مختص کر دیا گیا،زبردست اقدام
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزیر اعظم آفس نے کہا ہے کہ نادرا دفاتر میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص کردیا گیا ہے، بجلی کے بل کی ادائیگیوں کیلئے صارفین کو10روز کا وقت ملے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ پی ایم آفس کو پیش… Continue 23reading ملک بھر کے نادرا دفاتر میں ایک دن صرف خواتین کیلئے مختص کر دیا گیا،زبردست اقدام