عمران صاحب چوروں کے منصوبوں کا افتتاح کیوں کر رہے ہیں؟؟ن لیگ نے بڑے سوال اُٹھادیئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ہزارہ موٹر وے کے حویلیاں تھاہ کوٹ سیکشن کی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب اْس شخص کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں جس کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں،عمران صاحب آپ تو کہتے ہیں سب… Continue 23reading عمران صاحب چوروں کے منصوبوں کا افتتاح کیوں کر رہے ہیں؟؟ن لیگ نے بڑے سوال اُٹھادیئے