کراچی، نقیب اللہ کیس، عدالت نے اہم ملزم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا
کراچی(این این آئی)نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار کے بھانجھے کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ، عدالت نے راؤ عامر شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹت میں راؤ عامر شریف کا نام ای سی ایل سے… Continue 23reading کراچی، نقیب اللہ کیس، عدالت نے اہم ملزم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا