احتجاج رنگ لے آیا! نابینا افراد بالآخر نوکریاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے
لاہور (آن لائن) نابینا افراد کامیاب دھرنے کے بعد بالاآخر نوکریاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ نابینا افراد نے دو ہفتے سے زائد عرصہ تک مال روڈ پر دھرنا دیا۔ جس کے نتیجے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے ایم پی اے نذیر احمد چوہان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی۔… Continue 23reading احتجاج رنگ لے آیا! نابینا افراد بالآخر نوکریاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے