پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

وکلا کی ہنگامہ آرائی ، لاہور میں 12افراد شہید،25ڈاکٹر زخمی

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

وکلا کی ہنگامہ آرائی ، لاہور میں 12افراد شہید،25ڈاکٹر زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی سی لاہور میں وکلاء کی جانب سے ہنگامہ آرائی کے باعث 12 مریض دم توڑ گئے ،جب کہ وکلا کے تشدد کے باعث25ڈاکٹرز بھی شدید زخمی ہیں ، دوسری جانب صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو بھی شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وکلاء ایم ایس آفس… Continue 23reading وکلا کی ہنگامہ آرائی ، لاہور میں 12افراد شہید،25ڈاکٹر زخمی

عارف علوی ایوان صدر میں بیٹھ کر عیاشیاں کررہے ہیں،جنہیں یہاں ووٹ ملے ہیں وہ سب غائب ہیں جنہیں ووٹ نہیں ملے وہ یہاں کام کروارہے ہیں، صدر عارف علوی کے حلقے کے لوگ پھٹ پڑے۔عارف علوی اور مقامی ایم این ایز، ایم پی ایز کو کھری کھری سنادیں‎

لاہور میں وکلاء کے حملے سے میراسر شرم سے جھک گیا پی آئی سی میں وکلاء گردی پر اعتزاز احسن کا شدید ردعمل

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

لاہور میں وکلاء کے حملے سے میراسر شرم سے جھک گیا پی آئی سی میں وکلاء گردی پر اعتزاز احسن کا شدید ردعمل

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وکلا ء کے پی آئی سی حملے پر ردعمل دیتے ہوئےپیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ میرا سر شرم سے جھک گیا۔ مسئلہ یہ نہیں کہ احتجاج کس وجہ سے اور کس جگہ پر کیا جا ر ہا ہے تاہم وکلاء کے برے عمل سے میرا سر شرم سے جھک… Continue 23reading لاہور میں وکلاء کے حملے سے میراسر شرم سے جھک گیا پی آئی سی میں وکلاء گردی پر اعتزاز احسن کا شدید ردعمل

وکلا کا فیاض الحسن چوہان پر شدید تشدد

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

وکلا کا فیاض الحسن چوہان پر شدید تشدد

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں وکلاء کی جانب سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے اندر گھس کر توڑ پھوڑ ،صوبائی وزیر فیا ض الحسن چوہان کو بھی نہ بخشا، شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، بڑی مشکل سے جان بچائی ۔ ڈاکٹروں پر تشدد،وکلاء کی جانب سے پی آئی سی میں گھس کر توڑ پھوڑ اور… Continue 23reading وکلا کا فیاض الحسن چوہان پر شدید تشدد

قومی ٹیم کو سری لنکا کی مہمان نوازی کے بجائے میچ جیتنے کا مشورہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

قومی ٹیم کو سری لنکا کی مہمان نوازی کے بجائے میچ جیتنے کا مشورہ

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے مشورہ دیا ہے کہ مہمان ٹیم کی مہمان نوازی اتنی بھی نہیں کرنی کہ وہ میچ جیت جائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ خوشی ہے پاکستان میں… Continue 23reading قومی ٹیم کو سری لنکا کی مہمان نوازی کے بجائے میچ جیتنے کا مشورہ

اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف، برطانیہ کے بعد نیدر لینڈ نے بھی ملکہ میگسیما کے دورہ پر شاندار سکیورٹی انتظامات پرشکریہ کا خط لکھ دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف، برطانیہ کے بعد نیدر لینڈ نے بھی ملکہ میگسیما کے دورہ پر شاندار سکیورٹی انتظامات پرشکریہ کا خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ کے بعد نیدر لینڈ نے بھی پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کو شکریہ کا خط لکھ دیا۔سفیر نیدر لینڈ ووٹر پلومپ نے خط میں کہاکہ ملکہ میگسیما کے دورہ پاکستان کے دوران شاندار سیکیورٹی انتظامات کئے گئے،فول پروف سیکیورٹی انتظامات نے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف، برطانیہ کے بعد نیدر لینڈ نے بھی ملکہ میگسیما کے دورہ پر شاندار سکیورٹی انتظامات پرشکریہ کا خط لکھ دیا

منافع کی بجائے اربوں روپے کا نقصان دُنیا کی مہنگی ترین ٹرین اورنج لائن پرروزانہ کتنے کروڑ روپے کا نقصان ہوگا ؟ ہوشرباتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

منافع کی بجائے اربوں روپے کا نقصان دُنیا کی مہنگی ترین ٹرین اورنج لائن پرروزانہ کتنے کروڑ روپے کا نقصان ہوگا ؟ ہوشرباتفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اورنج میٹرو ٹرین کے حوالے سے سینئر صحافی سعید قاضی کا کہنا ہے کہ لاہور میں شروع ہونے والی اس سروس سے فائدے کی بجائے نقصان ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین دنیا کی مہنگی ترین ٹرین ہے جس کا روزانہ کی بنیاد پرنقصان تقریباً 3کروڑ روپے ہے ۔… Continue 23reading منافع کی بجائے اربوں روپے کا نقصان دُنیا کی مہنگی ترین ٹرین اورنج لائن پرروزانہ کتنے کروڑ روپے کا نقصان ہوگا ؟ ہوشرباتفصیلات سامنے آگئیں

لاڑکانہ میں کتوں کے حملے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ حسنین زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

لاڑکانہ میں کتوں کے حملے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ حسنین زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا

کراچی/لاڑکانہ(این این آئی) کتوں کے حملے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ حسنین زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔لاڑکانہ میں چھ کتوں نے حسنین کو بھنبھوڑتے ہوئے گال، ناک اور کان سمیت آدھا چہرہ چبا ڈالا تھا جس پر اسے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ اس کا والد اسے… Continue 23reading لاڑکانہ میں کتوں کے حملے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ حسنین زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، مسافروں میں چیخ و پکار

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، مسافروں میں چیخ و پکار

سیالکوٹ( آن لائن ) جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز رن وے خراب ہونے کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے خراب ہونے کے باعث جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، مسافروں میں چیخ و پکار