چیئرمین نیب نے جو کہا کر دکھایا ، ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں اہم فیصلے کر لئے گئے
اسلام آباد (سی پی پی)قومی احتساب بیورو نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایک بدعنوانی کاریفرنس دائر کرنے، 2 انوسیٹی گیشنز اور 4 انکوائریوں کی منظوری دی ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت بدھ کو نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ… Continue 23reading چیئرمین نیب نے جو کہا کر دکھایا ، ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں اہم فیصلے کر لئے گئے