عثمان بزدار کی خصوصی کاوش سے صوبوں میں تجارتی اشتراک کیلئے وفاقی حکومت نے اہم سنگ میل کی منظوری دے دی
تونسہ (پ ر) پنجاب سے موسی خیل، بلوچستان 35 کلومیٹر طویل روڈ کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری دے دی گئی، صوبوں کے درمیان تجارتی تعاون، سیاحتی اشتراک اور پسماندہ قبائلی علاقوں کے معاشی استحکام کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کاوش سے وفاقی حکومت کی جانب سے اہم سنگ میل کی اصولی منظوری دے… Continue 23reading عثمان بزدار کی خصوصی کاوش سے صوبوں میں تجارتی اشتراک کیلئے وفاقی حکومت نے اہم سنگ میل کی منظوری دے دی