جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

وہ بڑی جماعت جو پارلیمان میں سب سے زیادہ ‘ ہتھیار ‘رکھنے والی سیاسی جماعت بن گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

وہ بڑی جماعت جو پارلیمان میں سب سے زیادہ ‘ ہتھیار ‘رکھنے والی سیاسی جماعت بن گئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) اراکین پارلیمنٹ میں ‘ سب سے زیادہ ہتھیار رکھنے والی سیاسی جماعت ہے’ اور جن 100 اراکین نے اپنے اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کیے ہیں ان میں سے 50 کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے۔رپورٹ کے مطابق سال 2018 کے لیے قانون سازوں کے اثاثوں کی معلومات کا… Continue 23reading وہ بڑی جماعت جو پارلیمان میں سب سے زیادہ ‘ ہتھیار ‘رکھنے والی سیاسی جماعت بن گئی

شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دْلہن کو قتل کردیاجانتے ہیں قتل کے پیچھے وجہ کیا نکلی ؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دْلہن کو قتل کردیاجانتے ہیں قتل کے پیچھے وجہ کیا نکلی ؟

لاہور(آن لائن) گلبرگ میں شادی کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی جہاں مسلح افراد نے شادی سے تین روز قبل دْلہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گلبرگ کی رہائشی مقتولہ حرا کے والد نے گھر کی بیل بجائی تو لڑکی نے دروازہ کھولا اور اس دوران اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لڑکی کو… Continue 23reading شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دْلہن کو قتل کردیاجانتے ہیں قتل کے پیچھے وجہ کیا نکلی ؟

چودھری شوگر ملز کیس، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

چودھری شوگر ملز کیس، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور(آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی، سابق وزیراعظم کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 دسمبر تک توسیع بھی دیدی گئی۔جمعہ کو احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت جج… Continue 23reading چودھری شوگر ملز کیس، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی۔ وزارت انسانی حقوق کی وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ تمام جیلوں میں… Continue 23reading پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا

’’ احسن اقبال کا مشن ٹونٹی ٹونٹی، چیف الیکشن کمشنر کو دھمیکیاں ‘‘ عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے؟ بتا دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’ احسن اقبال کا مشن ٹونٹی ٹونٹی، چیف الیکشن کمشنر کو دھمیکیاں ‘‘ عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے؟ بتا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ن لیگی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سیاسی دھمکیاں دینا بند کریں، احسن صاحب آپ جس مشن ٹونٹی ٹونٹی پر ہیں وہ پورا نہیں ہونے والا نہیں ، عمران خان 2018 میں پانچ سالہ سیریزجیت چکے ہیں۔ وزیراعظم کی… Continue 23reading ’’ احسن اقبال کا مشن ٹونٹی ٹونٹی، چیف الیکشن کمشنر کو دھمیکیاں ‘‘ عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے؟ بتا دیا گیا

اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک، پاکستان کا کونسا شہر خطرے کی لپیٹ میں آگیا ، شہریوں کو انتباہ جاری کر دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک، پاکستان کا کونسا شہر خطرے کی لپیٹ میں آگیا ، شہریوں کو انتباہ جاری کر دیا گیا

لندن(آن لائن)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہورمیں اسموگ سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا ہے ,ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکومت سے لاہورشہرمیں اسموگ سے نمٹنے کے لیے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی تنظیم نے کہا کہ اسموگ پرقابو پانے کے حکومتی ناکافی اقدامات پرتشویش ہے جس سے… Continue 23reading اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک، پاکستان کا کونسا شہر خطرے کی لپیٹ میں آگیا ، شہریوں کو انتباہ جاری کر دیا گیا

کرایہ داری ایکٹ میں ڈرامائی طور پر گرفتار کیے جانیوالے عرفان صدیقی کو رہا کر دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرایہ داری ایکٹ میں ڈرامائی طور پر گرفتار کیے جانیوالے عرفان صدیقی کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے باعزت بری کردیا۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے… Continue 23reading کرایہ داری ایکٹ میں ڈرامائی طور پر گرفتار کیے جانیوالے عرفان صدیقی کو رہا کر دیا گیا

تین سالہ بچی کے کان میں پہلی اذان، پی ٹی آئی وزیر علی محمد خان بچی کے کان میں اذان دیتے ہوئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

تین سالہ بچی کے کان میں پہلی اذان، پی ٹی آئی وزیر علی محمد خان بچی کے کان میں اذان دیتے ہوئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علی محمد خان نے تین سالہ بچی کشف کے کان میں پہلی اذان دی جو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ویڈیو میں… Continue 23reading تین سالہ بچی کے کان میں پہلی اذان، پی ٹی آئی وزیر علی محمد خان بچی کے کان میں اذان دیتے ہوئے

تنظیم سازی کے معاملے پر تحریک انصاف میں شدید اختلافات، اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

تنظیم سازی کے معاملے پر تحریک انصاف میں شدید اختلافات، اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب صدیقی کے تنظیم سازی کے معاملات پر اختلافات تھے جس کے باعث انہوں نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا جسے منظور کر لیا گیا۔ علی رضا وڑائچ کو تحریک انصاف وسطی پنجاب کاجنرل سیکرٹری… Continue 23reading تنظیم سازی کے معاملے پر تحریک انصاف میں شدید اختلافات، اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا