بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان پہنچ گئی جانتے ہیں رانی بی بی کو جدہ میں کس جرم میں پکڑا گیا تھا؟

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)سعودی عرب سے گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان کے شہر پشاور پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایمان پاکستان پہنچ گئی، بچی کی والدہ رانی بی بی کو مئی 2019 میں منشیات اسمگلنگ کیس میں جدہ میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد قونصل خانے کے فلاحی ونگ نے 4 سالہ ایمن کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔رپورٹ کے مطابق ایمان 10 ماہ سے جدہ میں

محکمہ سوشل پروٹیکشن میں مقیم تھی، ایمان کی جدہ کی جیل میں ماں سے الوداعی ملاقات کرائی گئی جس کے بعد اسے پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا جہاں سے بچی کو جدہ سے پشاور کیلئے روانہ کیا گیا۔ننھی ایمان جدہ سے پشاور پی آئی اے کی پرواز PK 0736 کے ذریعے پشاور ائیر پورٹ پہنچی، اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن اور ایمان کے چچا بھی ہمراہ تھے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…