ٹماٹر کی قیمت میں جلد ہی بڑی کمی کا امکان کیونکہ۔۔۔عوام کو خوشخبری سنا دی گئی
لاہور( این این آئی ) ایران سے ٹماٹر کے مزید 50کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے ،ایران سے مزید ٹماٹر درآمد کرنے کے سودے بھی طے پا گئے ہیں اوردرآمد کنندگان نے ساڑھے 15ہزار ٹن ٹماٹر کی درآمد کے اجازت نامے حاصل کرلئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک میں ٹماٹر کے اچانک بحران کے بعد ایران سے… Continue 23reading ٹماٹر کی قیمت میں جلد ہی بڑی کمی کا امکان کیونکہ۔۔۔عوام کو خوشخبری سنا دی گئی