ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’برطانوی ویزہ یا پیسے دو ‘‘ مردہ ضمیر شوہر نے شریک حیات کی نازیبا ویڈیوز بنا لیں ، طلاق کے بعد اہلیہ کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل نہ کرنےکےبدلے کتنی بڑی رقم مانگ لی

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر نے اپنی بیوی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا لی ، علیحدگی کے بعد سابقہ شوہر اپنے ساتھی بنائی ہوئی ویڈیوز اور تصاویر پر بھی بیوی کو بلیک میل کرتا رہا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سر عام میں ایک ایسے واقعے کے بارے میں بتایا گیا ہے جس نے سب کے رونگٹےکھڑے کر دیئے ۔ یہ واقعہ فیصل ااباد کا ہے جہاں پر ایک شخص نے

اپنی ہی سابقہ بیوی کو بلیک میل کرنے کا انکشا ف ہوا ہے ۔ بلیک میلیئر شوہر اپنی بیوی کے نجی لمحات کی ریکارڈنگ کرتا رہا ۔ پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی نکاح ختم ہونے بعد واپس برطانیہ چلی گئی ۔ جس کے بعد شوہر نے نازیبا ویڈیوز کی بنا پر اسے بلیک میل کرنا شروع کر دیا ۔ سابقہ شوہر نے لڑکی نازیبا ویڈیوز اپنے دوستو اور لڑکی کے قریبی رشتہ داروں کو بھیجنا شروع کر دیں ۔ ویڈیو وائرل نہ کرنے کے بدلے برطانوی ویزے کا مطالبہ کیا ۔ ویزے کی بات نہ بننے کے بعد سفاک شخص نے ویڈیوز تصاویر وائرل نہ کرنے بدلے 20لاکھ روپے مانگ لیے ۔ لڑکے نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ لڑکے کے گھر والوں نے مجھے سے ویزے کے لیے پیسے لیے تھے جس کی واپسی کا تقاضہ کر رہا تھا ۔ محلے کے ایک شخص نے پنجایت کے ذریعے یہ معاملہ حل کروانے کی حامی بھر لی ۔ پنجایت نے برطانوی لڑکی کی تصاویر اور ویڈیوز بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لی تھی ۔ لڑکے سے آٹھ میموری کارڈ اور یو ایس بی میں بھر ہوا لڑکی کا نجی ڈیٹا برآمد کر لیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لڑکی کے اہلخانہ نے بیٹی کی ویڈیوز وائرل ہونے کے ڈرے سے دو لاکھ روپے بھی ادا کر دیئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…