جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

دادا پوتے کی شادی کی خوشی میں ناچتے ہوئے انتقال کرگیا، شادی والا گھر ماتم اور غم میں تبدیل، خبر سنتے ہی دلہن کے ساتھ کیا ہوا؟

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانگھڑ (این این آئی) سانگھڑ کے نزدیک شاہ پورچاکر کے گاں پریتم آباد میں بیس سالہ نوجوان عرفان بروہی کی شادی کی تقریب کے دوران دادا پوتے کی شادی کی خوشی میں ناچتے ہوئے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق شاہ پورچاکر کے قریب پریتم آباد میں گزشتہ روز بیس سالہ نوجوان عرفان بروہی ولد بابو بروہی کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ دادا غازی خان بروہی پوتے عرفان کی شادی کی خوشی میں سندھی لڈی

یعنی ناچتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر ہی انتقال کر گئے پورا شادی کا بھرا کا بھرا گھر ماتم اور غم میں تبدیل ہوگیا ہر طرف چیخ و پکار مچ گئی جبکہ دوسری جانب مایوں میں بیٹھی دلہن یہ خبر سنتے ہی بیہوش ہو گئی ماں باپ پریشان لوگوں کی آنکھیں اشک بار ہو گئیں آہوں اور سسکیوں میں بزرگ غازی خان کو مقامی قبرستان میں دفنایا گیا شادی کا کھانا میت میں آئے ہوئے لوگوں کو کھلایا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…