حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا،نئے لائسنس کا اجراء شروع، نوٹیفکیشن جاری
کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے سندھ بھرمیں اسلحہ لائسنس کے اجرا پرپابندی ختم کردی ہے۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ غیرممنوعہ بورکے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کا اجرا کیا جائیگا، اسلحہ… Continue 23reading حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا،نئے لائسنس کا اجراء شروع، نوٹیفکیشن جاری