اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جڑواں بہنوں نے خود کشی کر لی وجہ کیا بنی؟گھر میں کہرام مچ گیا

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

علی پور (این این آئی)مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں بہنوں نے خود کشی کر لی۔مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے فتح پور جنوبی میں 16 سالہ جڑواں بہنوں طاہرہ اور سمیرا میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر دونوں بہنوں نے

زرعی سپرے پی کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال علی پور منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئیں۔حکام کے مطابق جڑواں بہنوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے